the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یہاں انتہائی جذباتی انداز میں یہ کہتے ہوئے کہ انہوں نے وطن عزیز کے لئے اپنے گھر اور فیملی کو چھوڑ دیا لوگوں سے اپیل کی کہ وہ انہیں ملک میں غلط طریقے سے کمائی دولت کو بے نقاب کرنے کے لئے بس 50 دنوں کا وقت دیں۔
مسٹر مودی نے یہاں شیاما پرساد مکھرجی اسٹیڈیم میں ایک تقریب میں کہا کہ تازہ مہم بدعنوانی اور کالے دھن کے خلاف ان کی مہم کا اختتام نہیں ہے."میں جانتا ہوں کہ کس قسم کے اقدامات میں نے اٹھائے ہیں. مجھے معلوم ہے کہ کون لوگ اب میرے خلاف ہو جائیں گے. میں وہ لوٹ رہا ہوں جو انہوں نے 70 سالوں میں



جمع کئے ہیں. وہ مجھے زندہ نہیں چھوڑنا چاہیں گے. وہ مجھے برباد کرنا چاہیں گے. انہیں جو کرنا ہے، کرنے دیجئے.پچاس دنوں کے لئے آپ میری مدد کریں. ملک کو صرف 50 دنوں تک میری مدد کرنی چاہئے. " مسٹر مودی نے کہا "میرے دماغ میں بے ایمانی اور بدعنوانی کو ختم کرنے کے لئے دیگر منصوبے بھی ہیں. ذریعہ معاش کے لئے جدوجہد کرنے والے غریب اور ایماندار لوگوں کے لئے ہی میں یہ قدم اٹھا رہا ہوں. انہوں نے کہاکہ "یہ آخری قدم نہیں ہے۔میں کھل کر کہہ رہا ہوں کہ یہ فل اسٹاپ نہیں ہے. ملک میں بے ایمانی اور بدعنوانی کو ختم کرنے کے لئے دیگر منصوبے بھی میرے ذہن میں ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.